دوران سفر کھانا گرم کرنا ہوا بہت آسان

دوران سفر کھانا گرم کرنا ہوا بہت آسان

جی ہاں ٹیکنالوجی ماہرین نے ایک ایسا مائیکرو ویو بیگ تیار کیا ہے جس سے آپ کبھی بھی اور کہیں بھی کھانا گرم کر سکتے ہیں اصل میں یہ ایک کنڈکیٹو فیبرک سے بنا ہوا مائیکرو ویو ہے جسے ولیٹیکس ول کک مائیکرو ویو بیگ کا نام دیا گیا ہے۔اسے مصروف جاپانی کمپنی سانکی کونسس نے متعارف کروایا ہے اس بیگ کے اندر 250 ڈگری تک گرم کرنے کی گنجائش ہوتی ہیں بظاہر یہ ایک عام سا لیپ ٹاپ بیگ جیسا ہےلیکن اس کے اندر جو بھی کھانا رکھیں تو یہ پانچ منٹ میں ایسے 80 سیلسیس تک گرم کردے گا۔ اس بیگ کا وزن 160 گرام ہے اور اس میں ایک چارج ایبل بیٹری نصب ہے جسکا وزن 120 گرام ہے۔اس کی خاص بات اس کا کھینچنے کے قابل فیبرک ہے جو کہ بیٹری سے توانائی حاصل کرتا ہے اور 8گھنٹے تک چارج رہتا ہیں اسکی انسولیٹنک بناوٹ اس طرح کی ہے کہ یہ گرمیوں میں ڈرنکس کو ٹھنڈا رکھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *